پی ایل ایف نیوز2 days ago
جمعۃ الوداع یوم القدس کو سرکای سطح پر منانے کا مطالبہ ، عوام سے امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھنے کی اپیل
کراچی (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں تیسری سالانہ عالمی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیاجس میں فلسطین سے...