Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

فلسطین فاؤنڈیشن کے بارے میں

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان (پی ایل ایف)

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا آغاز مئی 2008 ء میں ہوا تھا۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے قیام کا مقصد پاکستان میں مسئلہ فلسطین کا اجاگر کرنا اور پاکستانی عوام میں قبلہ اول کے بارے میں شعور و آگاہی بیدار کرنا ہے ۔ مئی 1948سے مظلوم فلسطینی عوام کو صیہونیوں کے ظلم و ستم کا سامنا ہے ۔ پی ایل ایف نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے فکر و فلسفے کی پیروی کرتے ہوئے فلسطینیون پر زمیں تنگ کرنے والی یہودی ریاست کو تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے ۔

ہم کیا کرتے ہیں:
فلسطینی مسئلہ کے بارے میں پاکستان کے عوام کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا ۔

ڈھانچہ :

سرپرست کمیٹی جس میں معروف سیاسی رہنما، مذہبی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے ارکان شامل ہیں.
ورکنگ کمیٹی جس میں طالبہ تنظیموں اور پی ایل ایف کے بانی ارکان شامل ہیں۔

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan