Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

ہماری سرگرمیاں

ہماری سرگرمیاں:

  • ہر سال رمضان المبارک میں عالمی یوم القدس کے موقع پر بین الاقوامی فلسطینی یکجہتی کانفرنس
  • یونیورسٹیوں اور عوامی مقامات پر اسرائیلی مظالم اور جنایت کاریوں سے متعلق تصویری نمائشیں، وغیرہ۔
  • یوم نکبہ کے موقع پر سیمینار ، کانفرنس، ریلیاں اور پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
  • ارض مقدس فلسطین سے متعلق کارٹون فلمیں اور دستاویزی فلم کی سی ڈیز کا اجراء کیا جاتا ہے ۔
  • کنونشن: تین سال میں ایک بار۔
  • یونیورسٹیوں اور عوامی مقامات میں دستخطی مہم کا انعقاد ہر سال 29 نومبر کو کیا جاتا ہے۔
  • اسرائیلی مظالم اور وحشیانہ درندگی کے خلاف مظاہرے اور احتجاجی دھرنے اور بھوک ہڑتالی کیمپس ۔
  • ماہانہ میگزین وائس آف فلسطین کی اشاعت ۔

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan