غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے کیتھولک چرچ کے نو منتخب سربراہ پوپ لیو چہار دہم کو منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی...