Palestine6 months ago
بیلجئم، فلسطین کے حق میں طلباء کا مظاہرہ، یونیورسٹی کا اسرائیل سے تعاون پر نظرثانی کا اعلان
بیلجئم (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) صہیونی مظالم کا شکار فلسطینیوں کے حق میں طلباء مظاہروں کا دائرہ بیلجئم تک پھیل گیا، برسلز یونیورسٹی نے صہیونی یونیورسٹیوں کے ساتھ...