پی ایل ایف نیوز6 years ago
پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بہ شانہ ہے، وطن عزیز کے دفاع کے لئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کی اپیل پر ملک بھر میں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا اور...