پی ایل ایف نیوز9 years ago
اقوام متحدہ میں مسئلہ فلسطین پر حکومتی موقف نظریہ پاکستان اور تحریک آزادی فلسطین سے سنگین غداری کے مترادف ہے۔
(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی مرکزی سرپرست کمیٹی کے اراکین بشمول سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما جماعت اسلامی مظفر احمد ہاشمی، جعفریہ الائنس...