Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

یمنی فوج کا برطانوی کشتیوں پر مزید حملہ

یمن (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) یمنی فوج نے اسرائیل کی جانب جانے والی ایک برطانوی کشتی پر حملہ کیا ہے۔

 الجزیرہ نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں صہیونی بندرگاہوں کی جانب گامزن ایک برطانوی کشتی پر حملہ کیا ہے۔

یمنی فوج نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف جانے والی کشتیوں پر بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں حملے جاری رہیں گے۔

یہ حملہ اس وقت ہوا ہے جب ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران امریکہ اور برطانیہ کے طیاروں نے یمنی صوبے صعدہ اور الحدیدہ پر گیارہ مرتبہ حملہ کیا ہے۔ امریکی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے الحدیدہ بندرگاہ کے مغرب میں ایک برطانوی کشتی پر حملہ کیا ہے جو اسرائیل کی جانب جارہی تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan