Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید 112 فلسطینی شہید،150 زخمی

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 13 قتل عام کیے جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 112 شہید یا 148 زخمی ہوئے۔

وزارت صحت نے مزید کہا کہ متعدد متاثرین،زخمی اور شہداء اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر دبے ہوئے ہیں۔ قابض فوج ایمبولینس اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روک رہی ہے۔

اس طرح گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 27 ہزار 131 شہید اور 66 ہزار 287 زخمی ہوئے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan