Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غرہ میں اسرائیلی بربریت جاری،مزید 118 فلسطینی شہید، 190 زخمی

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں 15 خاندانوں کا قتل عام کیا ہے جس میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 118فلسطینی شہید اور 190 زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت نے مزید کہا کہ متعدد زخمی اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں۔اسرائیلی فوج ان تک ایمبولینسوں کو پہنچنے سے روک رہی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ سات اکتوبر سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27,019 اور زخمیوں کی تعداد 66,139 تک پہنچ گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan