Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

شہدائے قدس کی یاد میں فلسطین سیمینار پندرہ جنوری کو قائد اعظم یونیورسٹی میں ہو گا۔ اعلامیہ

اسلام آباد  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)   فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے میڈیا سینٹر سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور شہدائے قدس کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آبا دمیں یکجہتی فلسطین و شہدائے قدس سیمینار 15جنوری پیر کے روز شعبہ دفاع و تزویراتی علوم کے تعاون سے منعقد ہو گا۔ سیمینار میں مہمان خصوصی سینیٹر مشاہد حسین سید ہوں گے جبکہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سمیت صدر شعبہ ڈاکٹر شبانہ فیاض، آزاد کشمیر سے خاتون رہنما فرزانہ یعقوب اور ڈاکٹر مجاہد گیلانی سمیت معروف ٹی وی اینکر ہرمیت سنگھ خطاب کریں گے۔ سیمینار گیارہ بجے دن شروع ہو گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan