Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

مسئلہ فلسطین کی اہمیت اور شہدائے قدس کے عنوان پر مسلم یوتھ یونیورسٹی میں سیمینار 16جنوری کو ہو گا۔ اعلامیہ

اسلام آباد  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)   فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے میڈیا سینٹر سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور شہدائے قدس کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مسلم یوتھ یونیورسٹی اسلام آبا دمیں یکجہتی فلسطین و شہدائے قدس سیمینار 16جنوری منگل کے روزجامعہ مسلم یوتھ کے تعاون سے منعقد ہو گا۔سیمینار میں فلسطین کے سفیر مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم سمیت معروف اینکر ہرمیت سنگھ اور دیگر بھی خطاب کریں گے۔ سیمینار کا آغاز دن گیارہ بجے ہو گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan