Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر صابر ابو مریم کا خطاب

کراچی  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) کراچی کے علاقہ ڈرگ روڈ میں جامعہ مسجد امامیہ میں منعقدہ فکری نشست بعنوان مسئلہ فلسطین کی اہمیت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے خطاب کیا۔ اس خطاب میں علاقہ کے نوجوانوں سمیت بزرگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ خطاب میں ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مسئلہ فلسطین کی تاریخ اور موجودہ حالات اور مزاحمت کی کامیابیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan