Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کے حملےسے بجلی اور پانی کا نظام تباہ

جنین –[ مرکزاطلاعات فلسطین فاونڈیشن ] اسرائیلی قابض فوج نےغرب اردن کے شمالی شہر جنین اور اس کے کیمپ پر اپنی مسلسل جارحیت کے دوران کیمپ میں بجلی اور پانی کے نیٹ ورک کو تباہ کر دیا۔

جنین کی میونسپلٹی نے پیر کی شام ایک بیان میں کہا کہ قابض فوج نے جان بوجھ کر کیمپ میں پانی اور بجلی کے نیٹ ورک کی مین لائنوں کو تباہ کیا اور اس کے عملے کو ان کی مرمت کا کام کرنے سے روکا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan