Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حوارہ میں اسرائیلی قابض فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

نابلس – (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے قصبے حوارہ میں جمعرات کی شام قابض فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

شہری امور کی جنرل اتھارٹی نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر وزارت صحت کو نابلس کے قصبے حوارہ میں قابض ریاست کی فائرنگ سے ایک شہری کی شہادت کی اطلاع دی۔

قابض فوج نے نابلس کے جنوب میں ایک عمارت کا محاصرہ کرنے کے بعد حوارہ میں فائرنگ کے حملے میں ملوث شہری کو نشانہ بنایا گیا۔

فائرنگ کا دوسرا حملہ مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ہوا، جب ایک فلسطینی مزاحمتی کارکن نے نابلس کے جنوب میں واقع قصبے حوارہ میں آباد کاروں کی گاڑی پر گولیاں برسائیں، جس کے نتیجے میں ایک خاتون آبادکار گھبرا گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan