Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں مزید تین جنگی قیدی ہلاک

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) ابو عبیدہ نے “ٹیلیگرام” پلیٹ فارم پر ایک مختصر بیان میں کہا کہ یہ تینوں قیدی آٹھ قیدیوں میں شامل تھے جو گذشتہ دنوں اسرائیلی بمباری میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مرنے والوں کے ناموں اور تصاویر کے اعلان کو آنے والے دنوں کے لیے ملتوی کردیا جائے گا جب تک کہ باقی زخمیوں کے مستقبل کا پتا چلایا جا سکے۔

القسام بریگیڈز نے دو روز قبل کہا تھا کہ پچھلے 96 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کی لگاتار بمباری نے 2 اسرائیلی قیدی ہلاک کیا اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan