Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

مری میں فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت پریس کانفرنس

ملک بھر کی طرح مری پریس کلب میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت پریس کانفرنس منعقد کی گئی اور صحافی برادری کے لئے دعوت افطار کا اہتمام بھی کیا گیا

plf muree

ملک بھر کی طرح مری پریس کلب میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت پریس کانفرنس منعقد کی گئی اور صحافی برادری کے لئے دعوت افطار کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں بشمول پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما ملک ارسلام ایاز، خواجہ شبیر احمد اور جماعت اسلامی کے رہنما مسعود احمد بٹ سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کاکہنا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور رمضان المبارک میں زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan