Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

میر پور آزاد کشمیر میں فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت پریس کانفرنس

ملک بھر کی طرح میر پور آزاد کشمیر پریس کلب میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت پریس کانفرنس منعقد کی گئی

plf mirpur

ملک بھر کی طرح میر پور آزاد کشمیر پریس کلب میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کاکہنا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور رمضان المبارک میں زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan