Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

راولا کوٹ آزاد کشمیر میں فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت پریس کانفرنس

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت پریس کانفرنس منعقد کی گئی

plf rawlakote

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر کے شہر راولا کوٹ میں بھی فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں بشمول پاکستان مسلم لیگ نواز کے طیب صواب، تحریک جوانان پاکستان کے عبد القادر، محمد ابراہیم ، عمیر کیانی اور دیگر سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کاکہنا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور رمضان المبارک میں زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan