Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں خصوصی مشق کے دوران عزالدین القسام بریگیڈ کا مجاہد شہید

al-qassam-brigades5 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک مجاہد خصوصی مشق کے دوران جام شہادت نوش کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح غزہ کی پٹی میں عزالدین القسام بریگیڈ خصوصی جہادی مشن کی مشق کر رہے تھے عزالدین القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کی ایک کاپی مرکز اطلاعات کو وصول ہوئی جس کے مطابق بدھ کی صبح شہید ہونے والے 36 سالہ مجاہد کا نام یاسر صابر راضی تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan