Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

مصری حکام نے فلسطینی حجاج کی غزہ واپسی کےلیے رفح راہداری کھول دی

rafah-border-egypt مصری حکام نے فلسطینی حجاج کی غزہ واپسی کے لیے رفح راہداری کو بدھ کے روز کھول دیا تا کہ فلسطینی حجاج اپنے گھروں کو واپس جا سکیں بیان میں کہا گیا ہے کہ چار سو فلسطینی حجاج کرام پر مشتمل دو ہوائی جہاز بدھ کی سہ پہر کو قطر ہوائی اڈے پر پہنچے لہذا فلسطینی حجاج کرام کو بحفاظت رفح راہداری کےراستے غزہ میں داخل ہونے دیا جائے گا تاکہ وہ اپنے گھروں کو لوٹ سکیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan