Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس کے کارکنوں کے خلاف عباس ملیشیا کی وسیع پیمانے پر کارروائی

abbas-militia-pro-israel11 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کی اور مختلف شہروں میں گیارہ کارکنوں کو اغوا کرلیا – یہ گرفتاریاں نابلس ، رام اللہ ، الخلیل ،سلفیت اور طولکرم سے کی گئیں- رام اللہ سے دو،الخلیل سے پانچ، طولکرم سے تین اور نابلس سے دواور سلفیت سے ایک کارکن کو گرفتار کیا- گرفتار افراد میں اسکول ٹیچرز اور بلدیہ کے ارکان بھی شامل ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan