Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطین کے حق میں پاکستان ایک مضبوط آواز ہے، عارف الجانی

کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی حمایت کی طاقتورآواز پاکستان کو کمزورکرنے کیلئے دشمن پاکستان میں  فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ فلسطین کے سب سے بڑے حامی کو خاموش کرایا جاسکے۔

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف الجانی نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ویبنار”جناح اور فلسطین “میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ  پاکستان فلسطین کی حمایت کی ایک مضبوط اور طاقتور آواز ہے جس کو دبانے کیلئے وہی طریقہ کار استعمال کیا جارہا ہے جس کے تحت قوموں کو اپنے نظریئے اور اپنی  تاریخی پس منظر سے دورکرنے کے بعد برباد کردیا جاتا ہے   ،

حالیہ ہی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کی گئی تاہم ملک دشمن عناصر اس میں بری طرح ناکام ہوئے ، اور آج پاکستان ایک مضبوط ملک ہے  جس نے  اپنے قیام سے پہلے سے اور قیام کے بعد سے آج تک مسئلہ فلسطین پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا    بلکہ آج بھی مضبوط آواز کے ساتھ اپنے فلسطینی بھائیوں کا دفاع کررہا ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan