Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی بحریہ نے چار فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا

palestinian-fishermen3 اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے ساحل پر چار فلسطینی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجی کشتیوں نے ساحل غزہ پر سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی دو کشتیوں کو گھیرے میں لیا اور انہیں اسرائیلی ساحل پر لے گئے اور کشتیوں پر موجود چار ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا- اسرائیلی جنگی کشتیاں فلسطینی ماہی گیروں کو غزہ کے ساحل سے تین میل کی حدود کے اندر رہنے پر مجبور کرتی ہیں، جو کشتی تین میل کی حدود کراس کرتی ہے اسے پکڑ لیاجاتا ہے- واضح رہے کہ غزہ کے ساحل پر 3500 فلسطینی ماہی گیروں کا روزگار ہے جو غزہ کی ناکہ بندی سے شدید مشکلات کا شکار ہیں

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan