Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

آئرش رکن پارلیمان کا اسرائیل پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ

ایک ویڈیو کلپ میں آئرش رکن پارلیمنٹ رچرڈ بوئڈ کو دکھایا گیا ہے جو “پیپلز برف پرافٹ” پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں نے مغرب پر دوہرے معیارپر تنقید کا نشانہ نایا۔ وہ بین الاقوامی برادری کی صوابدیدی پالیسیوں کے بارے میں بات کررہے تھے۔ خاص طور پر یوکرین پر روسی جنگ کے بعد انہوں نے کہا کہ اسرائیل ستر سال سے انسانی حقوق کی پامالیاں کررہا ہے مگر اس پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔

بوئڈ نے کہا کہ عالمی برادری نے روسی صدر ولادیمیر پوتین پر پانچ دنوں کے اندر پابندیاں عائد کر دیں جب کہ اس نے اسرائیل پر پابندیاں نہیں لگائیں۔ جس نے فلسطین پر دہائیوں سے قبضہ کر رکھا ہے، اور یہ دعویٰ کیا کہ وہ غیر موثر ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan