Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

شمالی جنین میں یہودی بستی پر فائرنگ

جنین –  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )عبرانی چینل 14 نے اطلاع دی ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں جنین کے شمال میں واقع “گان نیر” بستی کوفلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج نے منگل کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ یہودی بستی کو “خودکار ہتھیار” سے فائر کیا گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فوج نے کہا کہ وہ “شوٹرز کی تلاش کے لیے کومبنگ آپریشن کر رہی ہے۔”

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan