Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

فلسطینی وفد کے شرکاء کا جامعہ نعیمیہ لاہور کا دورہ، ڈاکٹر راغب نعیمی سے ملاقات

لاہور (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر فلسطینی وفد نے لاہور میں جامعہ نعیمیہ کا دورہ کیا اور مفتی ڈاکٹر راغب نعیمی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر جامعہ نعیمیہ کے طلباء کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ فلسطینی وفد کی قیادت جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما سید البرکہ کر رہے تھے جبکہ ان کے ہمراہ  مجلس علمائے فلسطین کے صدر شیخ ادیب یاسر جی اور عالمی مہم برائے حق واپسی فلسطین کے سیکرٹری جنرل شیخ یوسف عباس اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم بھی موجودتھے۔

فلسطیی وفد نے ڈاکٹر راغب نعیمی کے شہید والد اور جامعہ نعیمیہ کے سابق سربراہ مفتی سرفراز نعیمی کے مرقد پر فاتحہ خوانی بھی کی۔اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان لاہور کے عثمان محی الدین اور حسن نظامی سمیت ارشاد ناصر اور دیگر بھی موجو دتھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan