Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے صحافی برادری ،سول سوسائٹی اور کاروباری حضرات کا ڈی چوک پر احتجاج

اسلام آباد(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ، نیشنل پریس کلب، اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سول سوسائیٹی الائنس کے زیر اہتمام اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور 31 صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف نیشنل پریس کلب تا ڈی چوک اسلام آباد احتجاجی ریلی نکالی گئی

ریلی  کی قیادت  سربراہ پاکستان سویٹ ہوم جناب زمرد خان (ہلال امتیاز),صدر پی ایف یوجے افضل بٹ نے  اور سنیٹر مشاہد حسین سید نے کی ، اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ ، عالمی طاقتوں ، او ائی سی اور مسلم امہ کے لیڈران سے مطالبہ کیا کہ غزہ میں محصور فلسطینی عوام پر اسرائیلی مظالم بند کروانے اور بالخصوص بچوں اور مریضوں کے خلاف ھونے والی زیادتی اور ظلم کو بند کروانے میں اپنا کردار ادا کرے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan