Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

نابلس میں پرتشدد واقعات؛ ایک زخمی، ایک گرفتار

آج صبح نابلس پر اسرائیلی قابض فوج کے پرتشدد دھاوے کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ ایک  کو گرفتار کر لیا گیا۔

پرتشدد جھڑپوں کے جواب میں مزاحمتی جنگجوؤں نے اسرائیلی فوجیوں کو گھریلو ساختہ دھماکہ خیز آلات سے نشانہ بنایا۔

فلسطینی انجمن ہلالِ احمر نے بتایا کہ ایک نوجوان کو سر اور سینے میں شدید زخم آئے ہیں۔قابض فوج نے شہر میں ایک گھر کو گھیرے میں لینے کے بعد ایک سابق قیدی کو گرفتار کیا۔

قابض فوجی اکثر مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف حراستی چھاپے مارتے  اور دعویٰ کرتے ہیں کہ ‘مطلوب’ فلسطینیوں کو گرفتار کیا جائے۔

اسرائیلی جیلوں میں اس وقت 4700 فلسطینی قیدی ہیں جن میں 30 خواتین، 190 بچے اور تقریباً 800 انتظامی قیدی شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan