Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

مغربی کنارے میں صیہونی مخالف کاروائی میں ایک صیہونی زخمی

مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی فلسطینی فورسز کی کاروائی میں ایک صیہونی فوجی کے زخمی ہونے کی خبر ہے

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں رام اللہ کی ایک چیک پوسٹ رنتیس پر ایک صیہونی فوجی پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں ایک صیہونی فوجی زخمی ہو گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے حملہ آور شخص پر فائرنگ کرکے شدید زخمی حالت میں اسے گرفتار کر لیا ہے۔یاد رہے کہ مغربی کنارے میں صیہونی غاصبوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کاروائیاں اپنے عروج پر ہیں اور ہر روز کئی غاصب صیہونی اپنے مظالم اور ظلم و تشدد کی کاروائیوں کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی فورسز کا نشانہ بن رہےہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan