Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

کراچی کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پر”فلسطین یکجہتی ریلی”

کراچی (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)فلسطین  کے نہتے معصوم عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ مظالم، بالخصوص غزہ میں ہسپتالوں پر بمباری میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کی شہادتوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی کے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر پر”فلسطین یکجہتی ریلی”اس موقع پر ڈاکٹر ز کی نمائندہ تنظیموں کے رہنما بھی موجود ہیں۔

احتجاجی مظاہرہ میں مظاہرین نے فلسطینیوں کے قتل عا م کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور عالمی برادری سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا  اسرا ئیل جنگی جرا ئم کا مرتکب ہوا ہے، عالمی برادری اسرا ئیل کے مظا لم فوری طور پر بند کرا ئے اور غزہ میں تمام ضروریات زندگی کا سامان بہم پہنچا نے کو یقینی بنایا جا ئے۔مقررین نے کہا کہ پاکستان اور پوری امت مسلمہ فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہے، غاصب اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں پر مظالم کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ، پاکستان کی ریاست اور عوام اہل فلسطین کی مکمل تائید وحمایت کرتی ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan