Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

گلگت ،پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی کا انعقاد

گلگت (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) گلگت بلتستان پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کیپٹن ضمیر شہید چوک گلگت سے سٹی پارک تک ریلی کا انعقاد کیا گیا،مختلف سکولوں کے طلباوطالبات نے کثیرتعداد میں ریلی میں شرکت کی ،اس موقع پر طلبا وطالبات نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔

اس موقع پر طلبا و طالبات نے اپنے نعروں کے ذریعے عالمی قوتوں کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے اقوام عالم سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے عملی کردار ادا کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan