Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

کراچی، جمعیت اتحاد العلماء کے تحت لبیک یااقصیٰ احتجاجی مظاہرہ

 کراچی(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )جمعیت اتحاد العلماء کراچی کے زیر اہتمام کراچی پریس کلب پر لبیک یااقصیٰ احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں شریک علمائے کرام اور طلباء نے اسرائیل کیخلاف بھرپور نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرے سے جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، مولانا اعجاز مصطفیٰ، حافظ محمد سلفی، جمعیت اتحاد العما کراچی کے صدر مولانا عبدالوحید اخوان، قاسم رشید اور ضیاء الرحمن فاروقی سمیت دیگر رہنماﺅں نے خطاب کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan