Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی جیلوں سے 39 قیدیوں کی رہائی،مزاحمت، القسام زندہ باد کے نعرے

غزہ(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)غزہ میں القسام کی طرف سے 13 اسرائیلیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 39 فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے۔

جنگ بندی کے پہلے دن 13 اسرائیلی، 11 تھائی ااور ایک فلپائنی شہری کو رہا کردیا۔ اسرائیل نے بدلہ میں جیل میں قید 39 فلسطینی شہریوں کو رہا کیا ہے۔

فلسطین کی 24 خواتین اور 15 بچوں کو رہا کیا گیا۔ اپنے 13 یرغمالیوں کے واپس پہنچنے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے کہا کہ ہم تمام قیدیوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں اور یہی جنگ کا ہدف ہے۔

دوسری طرف حماس کی قیادت نے جنگ بندی اور مزاحمت کی شرائط پر قیدیوں کی رہائی کو القسام اور دوسری مزاحمتی قوتوں کی فتح قرار دیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں رہا ہونے والی فلسطینی خواتین اور مردوں کا تعلق غرب اردن اور القدس سے ہے۔ قیدیوں کےایک گروپ کو عوفر جیل سے رام اللہ کے قریب بیتونیا لایا گیا جہاں سے انہیں ان کے گھروں کو روانہ کردیا گیا۔

فلسطینیوں کی رہائی اسرائیل کی عوفر جیل اور مسکوبیہ جیل سے عمل میں لائی گئی۔

رہا ہونے والے قیدیوں نے القسام زندہ باد اور مزاحمت زندہ باد کے نعرے لگائے۔

رہا ہونے والے قیدیوں میں

 يوسف محمد مصطفى عطا – رام الله

 قصي هاني علي احمد – بيت لحم

 جبريل غسان إسماعيل جبريل – قلقيلية

 محمد احمد سليمان ابو رجب – الخليل

 أحمد نعمان احمد ابو نعيم – رام الله

 براء بلال محمود ربعي – الخليل

 أبان اياد محمد سعيد حماد – قلقيلية

 معتز حاتم موسى ابو عرام – الخليل

 اياد عبد القادر محمد خطيب – القدس – حزما

 ليث خليل عثمان عثمان – رام الله

 محمد محمود أيوب دار درويش – رام الله

جمال خليل جمال براهمة – أريحا

 جمال يوسف جمال أبو حمدان – نابلس

 محمد أنيس سليم ترابي – نابلس

 عبد الرحمن عبد الرحمن سليمان رزق – القدس

 روان نافز محمد ابو مطر رام الله

مرح جودت موسى بكير – القدس

 ملك محمد يوسف سليمان – القدس

 أماني خالد نعمان حشيم – القدس

 نهايه خضر حسين صوان – القدس

 فيروز فايز محمود البو – القدس

 تحرير عدنان محمد أبو سرية – نابلس

 فلسطين فريد عبد اللطيف نجم – نابلس

 ولاء خالد فوزي طنجه – طولكرم

 مريم خالد عبد المجيد عرفات – نابلس

 أسيل منير إبراهيم الطيطي – نابلس

 أزهار ثائر بكر عساف – القدس

 رغد نشأت صلاح الفني – طولكرم

 فاطمه نعمان علي بدر – القدس

 روضه موسى عبد القادر ابو عجمية – بيت لحم

 سارة ايمن عبد العزيز عبد الله السويسه – نابلس

 فاطمه إسماعيل عبد الرحمن شاهين – بيت لحم

سميرة عبد الحرباوي – القدس

 سماح بلال عبد الرحمن صوف – قلقيلية

فاطمه بكر موسى ابو شلال – نابلس

 حنان صالح عبد الله البرغوثي – رام الله

 فاطمة نصر محمد عمارنه – جنين

زينه رائد عبدو – القدس

نور محمد حافظ الطاهر – نابلس

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan