Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوج کا غزہ میں تین فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

الناصرہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  اسرائیل کو غزہ میں جنگ کے دوران مزید تین فوجیوں کی ہلاکت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

یہ تینوں اسرائیلی فوجی پیر کے روز جنوبی غزہ میں حماس کے عسکری ونگ کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوئے۔

اسرائیلی فوجی ترجمان نے ان فوجیوں کی ہلاکت کو تسلیم کیا ہے، تاہم زخمی فوجیوں اور واقعے کی تفصیلات کا ذکر نہیں کیا یے۔

واضح رہے غزہ میں اسرائیلی جنگ میں اب تک دو سو کے قریب اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

ایک امریکی رپورٹ کے مطابق اس طویل جنگ جے باوجود حماس کے عسکری ونگ نے اپنی جنگی صلاحیت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan