Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیل سمجھتا ہے حماس کو ختم کر دیگا تو ایسا نہیں ہوگا: فلسطینی وزیراعظم

عرب (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن )عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیے نے کہا کہ حماس فلسطینی سیاست کا اہم حصہ ہے، کوئی تنہا امن لاسکتا ہے نہ جنگ لڑسکتا ہے ،ہمیں متحدہونا ہوگا۔

فلسطینی وزیراعظم نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور مسئلہ فلسطین کے مکمل حل کا مطالبہ کردیا۔

دریں اثنا حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی جنگ بندی سے مشروط کردی ، حماس رہنما نے کہا کہ غزہ پہنچائے جانے والے اسرائیلی شہریوں کو ڈھونڈنے کے لیے وقت درکار ہے جس کے لیے پرامن ماحول کی ضرورت ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan