Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی پولیس کا دھرنے دیے فلسطینیوں پرحملہ، چار شہری گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس – [مرکزاطلاعات فلسطین فاونڈیشن ]کل جمعہ کواسرائیلی قابض فوج نے جبری نقل مکانی کے منصوبے کے خلاف مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح محلے میں ہفتہ وار دھرنے کو کچل دیا اور 4 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

 

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نےدھرنے میں شریک افراد کو مارا پیٹا اور یروشلم کے کارکن محمد ابو الحمص، نوجوان ثائر القواسمی کے علاوہ دو دیگر شہریوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے فلسطینی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن میں آبادکاری انجمنوں کے حق میں محلے کے مکینوں کو ان کے گھروں سے زبردستی بے گھر کرنے کے قبضے کے منصوبوں کی مذمت کی گئی تھی۔

 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan