Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

انتہا پسند اسرائیلی وزیر بن گویر سے مسجد اقصیٰ سے متعلق اختیارات واپس

مقبوضہ بیت المقدس  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) اسرائیلی چینل 12 نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ وار کیبٹنٹ نے وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر سے مسجد کی مسجد سے متعلق اختیارات واپس لے لیے ہیں۔

بن گویرنے اس سے قبل مطالبہ کیا تھا کہ رمضان کے مہینے کے دوران فلسطینیوں کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکا جائے۔

انتہا پسند وزیرنے”ایکس” پلیٹ فارم “ٹویٹر” پراپنے اکاؤنٹ میں کہا کہ “ہم خطرہ نہیں مول لے سکتے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقوں سے مسلمانوں کومسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

وزیراعظم بینجمن نیتن یاہوکے مطابق رمضان کے قریب آتے ہی غزہ جنگ اسرائیل کے رفح پر حملہ کرنے پر اصرار کی روشنی میں ختم ہونے والی نہیں ہے ، یہ عمل کئی ماہ لگ سکتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan