Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

ہندوستان طاقت کے ذریعہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا۔ عبد الحمید لون

اسلام آباد   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) حریت رہنما عبد الحمید لون نے کہا ہے کہ ہندوستان طاقت اور جبر کے ذریعہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم او وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا، ملاقا ت میں کشمیر میڈیا سروس کے عابد عباسی سمیت ڈاکٹر واصف، قاسم خان، شہریار اور دیگر بھی موجو دتھے۔
ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہا کہ کشمیر میں ہونے والے انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی مجرمانہ فعل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ہندوستان کی جارح اور قابض افواج کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملک بھر میں کشمیر اور فلسطین کا زکی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے مشترکہ کوشش جاری رکھنے کا عزم کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan