Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی یاد میں تقریب

اسلام آباد  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)   فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غزہ میں شہید ہونے والے ایک سو سے زائد صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اسلام آباد میں صحافی برادری اور ڈیجیٹل میڈیا کے اراکین کے ہمراہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرغزہ میں غاصب صیہونی جارحیت کا نشانہ بننے والے صحافیوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور غزہ میں جاری امریکی و اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی۔ صحافی برادری اور سول سوسائٹی اراکین نے مطالبہ کیا کہ امریکہ غزہ میں جارحیت کو بند کرے۔
تقریب میں معروف صحافی ہرمیت سنگھ، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، صحافی رضی طاہر، نادر بلوچ، عبد الحمید لون سمیت متعدد صحافیوں نے شرکت کی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan