Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

حماس

حماس کی جنوبی اردن میں چرچ پر حملے کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

ادرن – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اردن میں ایک چرچج میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے جس میں ہاشمی مملکتِ اردن کے جنوبی صوبے الکرک کے ایک چرچ میں متعدد افراد جاں بحق اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔

حماس نے اپنےاخباری بیان میں اردن کی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

خیال رہے کہ جمعہ کے روز اس حادثے کے نتیجے میں جنوبی اردن میں ایک چرچ پر مسلح حملے کے دوران سات افراد جاں بحق اور 27 دیگر زخمی ہو گئے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan