Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر اسرائیلی حکام میں تشویش

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) صیہونی سیکورٹی حکام کو غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے پھر مضبوط، آمادہ اور تازہ دم ہونے پر گہری تشویش لاحق ہے۔

صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی سیکورٹی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے اگلے مرحلے کےلئے ضروری تدابیر اختیار کئے جانے میں ناتوانی اس بات کا باعث بنےگی کہ غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس پھر مضبوط ہو اور علاقے کا مکمل کنٹرول پھر اپنے ہاتھ میں لے لے۔ صیہونی انٹیلیجینس کی رپورٹوں کے مطابق غزہ کے ان علاقوں میں کہ جہاں سے صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی ہے حماس نے پھر سے ان علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اور وہ فلسطینیوں کو ضروری خدمات فراہم کررہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan