Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

گذشتہ ہفتے 207 مزاحمتی کارروائیوں میں ایک آباد کار ہلاک،5 زخمی

رام اللہ – (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)چار اور 10 اگست کے درمیانی عرصے میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی قابض فوج کے خلاف 207 مزاحمتی کارروائیاں ہوئیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین “معطی” نے مذکورہ مدت کے دوران آٹھ فلسطینی شہداء کی شہادت کی رپورٹ مرتب کی۔ جب کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے کی گئی الگ الگ کارروائیوں میں ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔

فلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے صیہونی قابض فوج کے اہداف، آباد کاروں کے ریوڑ، بستیوں، چوکیوں اور فوجی ٹاوروں کے خلاف 19 فائرنگ کی کارروائیاں کیں۔

مزاحمتی نوجوانوں نے چار فوجی تنصیبات، گاڑیوں اور جگہوں کو نذر آتش کر دیا، جب کہ انہوں نے صیہونی غاصب فوجیوں پر نو بارودی مواد پھینکے۔

نوجوانوں نے مغربی کنارے اور القدس کے متعدد علاقوں میں آٹھ مولوٹوف کاک ٹیل صہیونی غاصب فوجیوں کی طرف پھینکے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan