Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فوج ایک ماہ کے اندر جنگ لڑنے کے لیے اپنی تیاری کھو سکتی ہے

مقبوضہ بیت المقدس -(مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)اسرائیل کے ایک اعلیٰ سکیورٹی اہلکار نے جمعہ کی صبح کہا ہے کہ آنے والے ہفتے اسرائیلی فوج کی حیثیت اور جنگ کے لیے اس کی تیاری کے حوالے سے اہم ہیں۔

عبرانی چینل 12 نے سینیر سکیورٹی اہلکار کے حوالے سے کہا کہ اسرائیلی فوج ایک ماہ کے اندر جنگ لڑنے کے لیے اپنی تیاری کھو سکتی ہے۔

اس نے خبردار کیا کہ “آنے والے ہفتے جنگ لڑنے کے لیے اس کی اہلیت اور تیاری کے حوالے سے فیصلہ کن ہوں گے۔ مختلف ریزرو یونٹوں کے افسران اور ممبران کے احتجاج کے سائز میں فرق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ “ایک ماہ کے اندر اسے جنگ کی تیاری میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے گا، خاص طور پر فضائیہ میں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan