Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

غزہ میں بچوں کا قتل بند کرو، دو روزہ آرٹس ورکشاپ کا آغاز ہو گیا

کراچی (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور آرٹس کونسل پاکستان کراچی کے تعاون سے دو روزہ “غزہ میں بچوں کا قتل عام بند کرو” نمائش کا آغا کردیا گیا۔
نمائش کے شرکاء میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم ،ویژول آرٹسٹ واجد علی، انجینئر و آرٹسٹ سید کاظم علی عسکری، صحافی عبد الوہاب، ویثول آرٹسٹ محمد زیشان، آرٹسٹ اصغر احمد،فرخ نسیم، بشیر سدوزئی، اظہر ہمدانی،کالم نویس و ناولسٹ حمیرا سید، مرتضی رحمانی ،معاز نظامی سمیت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد موجود تھی۔تقریب کے شرکاء سے خطاب میں سیکرٹری جنرل فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر صابر ابو مریم کا کہنا تھا کہ 22 اور 23 دسمبر نمائش میں شہر قائد کے مختلف اسکول، کالیجز اور جامعات کے طلباء طالبات غزہ میں جاری معصوم بچوں کی نسل کشی کے مناظر کو کیلی گرافی، پکچر پینٹنگ، واٹر پینٹ، اسکیچنگ، کینوس سمیت مختلف فن میں پیش کیا جس کی دوسرے روز ۲۳ دسمبر کو باقائدہ نمائش لگائی جائے گی۔نمائش میں مختلف سیاسی مذہبی جماعتوں کے قائدین سمیت شعبہ آرٹس سے تعلق رکھنے والے اساتذہ سول سوسائٹی
سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔
 

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan