Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 83 فلسطینی شہید

غزہ  (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن) وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قبضے نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 9 قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 83 فلسطینی شہید اور 142 زخمی ہوگئے۔

غزہ میں وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ بہت سے زخمی اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں۔ قابض فوج ایمبولینسوں اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے سے روکتی ہے۔

گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 30,800 شہید اور 72,298 زخمی ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan