Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

برطانوی بحری جہاز ڈبو دیا، ایک امریکی جہاز کو مار گرایا: انصار اللہ

صنعا   (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)  یمنی مزاحمتی فورسز انصار اللہ گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ انہوں نے 4 کارروائیوں ک دوران امریکی اور برطانوی جہازوں کو نشانہ بنایا۔ ایک برطانوی جہاز کو ڈبو دیا جب کہ ایک امریکی جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔

انہوں نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ “ہم نے خلیج عدن میں دو امریکی جہازوں کو متعدد مناسب بحری میزائلوں سے نشانہ بنایا اور انہیںح براہ راست نقصان پہنچایا‘

سریع نے کہا کہ الحدیدہ میں ان کی افواج کے فضائی دفاع نے “امریکی ایم کیو 9 طیارے کو مناسب میزائل سے مار گرایا جب وہ صہیونی ریاست کی جانب سے ہمارے ملک کے خلاف دشمنی کا مشن چلا رہا تھا”۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ بحیرہ احمر میں ان کی افواج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ جب تک غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند نہیں ہو جاتی اس وقت تک ہم اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بناتےرہیں گے۷۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan