Connect with us

Uncategorized

5 لاکھ لوگوں کا فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی

al-ahrar-center-for-prisonerse28099-studies-and-human-rights انسانی حقوق اور اسیران کے حقوق کے محافظ مرکز ’’الاحرار‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ سال 5 لاکھ زائرین نے الاحرار کی ویب سائٹ کا وزٹ کر کے اسیر فلسطینی ارکان پارلیمنٹ اور دیگر فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کیا- مرکز ’’الاحرار‘‘ کے ڈائریکٹر الحفش نے کہا ہے کہ ویب سائٹ کے اس پیج پر زائرین کی طرف سے بڑی دلچسپی کا اظہار کیا گیا جو فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لیے مخصوص تھا- الحفش کے مطابق امریکا اور یورپی ممالک سے بھی بڑی تعداد میں لوگوں کے ویب سائٹ کا وزٹ کیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan