Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوج نے نسلی باڑ کے خلاف مظاہرہ زبردستی ختم کرا دیا

iof-bethlehem قابض اسرائیلی فوج نے بیت اللحم کے جنوب میں متنازعہ نسلی باڑ کی تعمیر کے خلاف ہفتہ وار احتجاجی جلوس کو زبردستی ختم کرا دیا- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج گاؤں کے گھروں میں داخل ہوئی اوردھمکی دی کہ جو بھی مظاہرے میں شریک ہوگا اسے گرفتار کیا جائے گااور اس کے خلاف دہشت گردی کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا-اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں میں توڑ پھوڑ بھی کی-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan