Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

نابلس: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی دم توڑ گیا

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ دو روز قبل اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شمال مغربی کنارے کے شہر نابلس میں زخمی ہونے والا نوجوان فواز احمد صالح حمائل چل بسا۔ شہید کا تعلق نابل کے نواحی علاقے بیتا سے تھا۔

حمائل کو بدھ کی صبح بیتا قصبے میں شدید تصادم کے دوران قابض فوں نے سینے میں گولی مار دی تھی اور بعد میں اسے نابلس کے عرب سپیشلائزڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

زخمی نوجوان کی جان بچانے کے لیے اسپتال میں اس کی سرجری بھی کی گئی۔

قبل ازیں جنین کے کفر دان میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ ان کی شناخت شاس کامجی اور مصطفیٰ ابو الرب کے ناموں سے کی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan